ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.   

وحدت کالونی کی حدود میں نوجوان قتل، بہن اور بہنوئی زخمی

ویب ڈیسک
01 Jul, 2022

01 جولائی ، 2022

ویب ڈیسک
01 Jul, 2022

01 جولائی ، 2022

وحدت کالونی کی حدود میں نوجوان قتل، بہن اور بہنوئی زخمی

post-title

لاہور : (اے پی این این )  وحدت کالونی کی حدود میںا یک شخص نے غیرت کے نام پر نوجوان کو قتل کر دیا اور مقتول کی بہن اور بہنوئی کو بھی زخمی کر دیا۔

  ایس پی اقبال ٹاؤن ڈاکٹر عمارہ شیرازی، ایس ڈی پی او مسلم ٹاؤن ،ایس ایچ او وحدت کالونی بھی موقع پر پہنچ گئے۔مقتول کی شناخت 23 سالہ نفرعباس کے نام سے ہو ئی ۔ تمام پہلوؤں سے تفتیش کی جارہی ہے ۔فرانزک لیب اور پولیس ٹیم شواہد اکٹھے کرنے میں مصروف ۔

ابتدائی تحقیقات کے مطابق ملزم اسد نے نوجوان نفر عباس کو قتل کیامقتول کا بہنوئی اور بہن بھی ز خمی۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق 03 سال قبل مقتول نفر قاتل کی بہن کو بھگا کر لے گیا تھابعد ازاں صلح کے بعد قاتل کی بہن اپنے گھر واپس چلی گئی۔

مقتول نفر اور اسد آپس میں رابطہ میں رہے قاتل اسد مقتول کے گھر ہی تھا آج صبح نفر کو قتل کرکے اور مقتول کی بہن اور بہنوئی کو زخمی کرکے فرار ہو گیا۔ ایس پی اقبال ٹاؤن کی ایس ڈی پی او مسلم ٹاؤن کو فوری ملزم کی گرفتاری کی ہدایت۔

 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM