ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.   

وزیراعلیٰ بلوچستان کیخلاف تحریک عدم اعتماد 26 مئی کو پیش ہونےکا امکان

ویب ڈیسک
24 May, 2022

24 مئی ، 2022

ویب ڈیسک
24 May, 2022

24 مئی ، 2022

وزیراعلیٰ بلوچستان کیخلاف تحریک عدم اعتماد 26 مئی کو پیش ہونےکا امکان

post-title

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کرنے کے لیے اسمبلی کا اجلاس  26 مئی کو  بلائے جانے کا امکان  ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ 26 مئی کے اجلاس میں وزیر اعلیٰ بلوچستان کے خلاف تحریک اعتماد پیش ہوگی  اور 26 مئی کے بعد 3 سے 7 روز بحث اور ووٹنگ کیلئے دیے جا ئیں گے۔

قائم مقام گورنر بلوچستان جان محمد جمالی نے بتایا کہ بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 26 مئی کو بلانے کے حوالے سے اسمبلی سیکرٹریٹ سے آنے والی سمری قائم مقام اسپیکر کو بھجوادی ہے۔

وزیراعلیٰ عبدالقدوس بزنجو کے خلاف ان ہی کے جماعت کے 7 اراکین سمیت 14اراکین نے تحریک عدم اعتماد 18 مئی کو اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرائی
 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM