ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.   

فیاض چوہان نے مظاہرے میں شریک کارکن کو تھپڑ رسید کردیا

ویب ڈیسک
07 Nov, 2022

07 نومبر ، 2022

ویب ڈیسک
07 Nov, 2022

07 نومبر ، 2022

فیاض چوہان نے مظاہرے میں شریک کارکن کو تھپڑ رسید کردیا

post-title

مری روڈ پر جاری مظاہرے کے دوران پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیاض الحسن چوہان نے اپنے ہی کارکن کو تھپڑ رسید کردیا۔

مری روڈ میں شمس آباد کے مقام پر  پاکستان تحریک انصاف  کا مظاہرہ جاری ہے جس دوران کارکنان کی آپس میں تلخ کلامی کا واقعہ دیکھنے میں آیا۔

مظاہر ے میں موجود کارکن نے پیٹرول چھڑک کر ٹائر جلانے کی کوشش کی جس دوران پیٹرول کی  چھینٹیں فیا ض الحسن چوہان پر گئیں اور  فیاض چوہان کارکن کو تھپڑ مار بیٹھے جس کے  بعد تلخ کلامی دیکھنے میں آئی۔

تھپڑ کھانے والے کارکن نے فیاض الحسن سے پوچھا کہ آپ نے مجھے تھپڑ کیوں مارا جس پر انہوں نے کہا کہ یہ تھپڑ میں نے آپ کی حفاظت کیلئے مارا ہے کیوں کہ جو پیٹرول آپ نے چھڑکا اس پر آگ لگنے کا خطرہ تھا تاہم اس کے باوجود کارکن ناراضگی کااظہار کرتے ہوئے مظاہرہ چھوڑ کرچلاگیا۔

واضح رہے کہ راولپنڈی کے مختلف مقامات پر پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں کا احتجاج جاری ہے۔


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM