ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.   

چنگ چی رکشے پر خاتون سے بدتمیزی کرنے کے کیس میں بڑی پیش رفت 

Syed Asad Ali
09 Sep, 2021

09 ستمبر ، 2021

Syed Asad Ali
09 Sep, 2021

09 ستمبر ، 2021

چنگ چی رکشے پر خاتون سے بدتمیزی کرنے کے کیس میں بڑی پیش رفت 

post-title

لاہور: چنگ چی رکشے پر خاتون سے بدتمیزی کرنے کے کیس میں بڑی پیش رفت ۔متاثرہ خاتون نے چار ملزمان کو شناخت کرلیا۔ رکشے سوار متاثرہ نے جوڈیشل مجسٹریٹ کی موجودگی میں ملزمان کو شناخت کیا۔ خاتون کا بتانا تھا کہ چاروں ملزمان نے چلتے رکشے کا پیچھا کیا اور بار بار تنگ کیا۔ خاتون ملزم ساجد نے موٹر سائیکل سے اتر کر بدتمیزی کی۔ خاتون نے مزید بتا یا کہ رکشے کے پیچھے شریک ملزمان نے نازیبا جملے کسے۔
خاتون نے عثمان، عرفان ،عبدالرحمان اور ساجد کو شناخت کیا ۔ جوڈیشل مجسٹریٹ کامران ظفر نے شناخت پریڈ کا عمل مکمل کرایا۔
 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM