ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.   

 کماہاں:14سالہ بچہ 500روپےچوری کرنے پر قتل  

ویب ڈیسک
21 May, 2022

21 مئی ، 2022

ویب ڈیسک
21 May, 2022

21 مئی ، 2022

 کماہاں:14سالہ بچہ 500روپےچوری کرنے پر قتل  

post-title

لاہور(اے  پی این این)کماہاں گاؤں کے نزدیک نجی سوسائٹی میں 14 سالہ بچے کو قتل کردیا گیا۔

 ایدھی ترجمان کے مطابق14 سالہ مزمل حسین کو سٹور مالکان نے تشدد کر کے مار ڈالا لاش لٹکا دی،بچے کی شناخت مزمل حسین کے نام سے ہوئی ہے۔
ایدھی ترجمان کا کہنا ہے کہ اسٹور مالکان نے 500 روپے چوری کرنے کے شبے میں تشدد کرکے قتل کیا
 
14سالہ مزمل حسین پاک پتن کا رہائشی تھا،پولیس کی ضروری کارروائی کے بعد لاش ایدھی ایمبولینس کے ذریعے مردہ خانہ منتقل کر دی گئی ہے۔


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM