ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.   

چودہ سالہ بچی کے ساتھ گن پوائنٹ پہ زیادتی،ملزمان گرفتار نہ ہو سکے

ویب ڈیسک
27 Jun, 2022

27 جون ، 2022

ویب ڈیسک
27 Jun, 2022

27 جون ، 2022

چودہ سالہ بچی کے ساتھ گن پوائنٹ پہ زیادتی،ملزمان گرفتار نہ ہو سکے

post-title


دیپالپور:  تھانہ شیرگڑھ کی حدود میں چودہ سالہ بچی کے ساتھ گن پوائنٹ پہ زیادتی مقدمہ درج ہونے کے باوجود بااثر  ملزمان دس دن بعد بھی گرفتار نہ ہو سکے۔

 متاثرہ لڑکی کی والدہ کی انصاف کے لیے دہائی وزیراعلیٰ پنجاب اور آئی پنجاب ڈی پی او اوکاڑہ سے ملزمان گرفتار کرنے کا مطالبہ ۔ دیپالپور کے نواحی گاؤں اکتیس ون اے ایل کے رہائشی چودہ سالہ بچی کے ساتھ  بااثر اور طاقتور شخص کی گن پوائنٹ پہ زیادتی۔

 متاثرہ بچی کی والدہ مزدوری کرنے گئی تو ملزم نے بچیوں کو گھر میں اکیلا پا کر دیوار پھلانگ کر کم سن بچی کو زنا بالجبر کا نشانہ بنا ڈالا متاثرہ خاندان بھٹے پہ مزدوری کے پیشہ سے منسلک ہے متاثرہ لڑکی کی والدہ نے انصاف کی دہائی دیتے ہوئے کہا کے مقدمہ درج ہونے کے دس دن بعد بھی پولیس ملزمان کو گرفتار نہیں کر رہی اور ہمیں تاحال انصاف نہیں ملا۔ متاثرہ خاندان نے ڈی پی او اوکاڑہ اور وزیراعلی پنجاب سے فوری لینے کا مطالبہ کیا یے
 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM