ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.   

ایپل کے بانی سٹیو جابز کی چپل 48 کروڑ روپے سے زائد میں نیلام

ویب ڈیسک
18 Nov, 2022

18 نومبر ، 2022

ویب ڈیسک
18 Nov, 2022

18 نومبر ، 2022

ایپل کے بانی سٹیو جابز کی چپل 48 کروڑ روپے سے زائد میں نیلام

post-title

لاہور:  ایپل کے بانی سٹیو جابز کی پرانی اور بوسیدہ چپل 48 کروڑ روپے سے زائد میں نیلام ہوگئی۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سٹیو جابز کے برکن سٹاکس سینڈل ایک نیلامی میں ($218،750) میں فروخت ہوئے۔

براؤن رنگ کے سینڈل کی فروخت نے نیلامی کرنے والوں کی تمام توقعات پر پانی پھیر دیا۔نیلامی سے پہلے سٹیو جابز کے سینڈل کے تقریباً 80 ہزار ڈالر ملنے کی امید تھی۔

 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM