ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.   

چوہدری شجاعت  آج سب سوالوں کے جواب دے دیں گے: شافع حسین

ویب ڈیسک
01 Aug, 2022

01 اگست ، 2022

ویب ڈیسک
01 Aug, 2022

01 اگست ، 2022

چوہدری شجاعت  آج سب سوالوں کے جواب دے دیں گے: شافع حسین

post-title

مسلم لیگ ق کے صدر  چوہدری شجاعت حسین کے صاحبزادے شافع حسین کا کہنا ہے کہ چوہدری شجاعت سب کو ساتھ لیکر چلنے کے لیے خاموش تھے لیکن آج وہ سب سوالوں کے جواب دیں گے۔

شافع حسین نے بتایا کہ چوہدری شجاعت حسین آج اسلام آباد میں اہم پریس کانفرنس کریں گے، ان پر کافی عرصے سے الزامات لگائے جا رہے ہیں، وہ تمام سوالوں کے جواب دیں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ چوہدری شجاعت حسین قانونی طور پر مسلم لیگ کے صدر ہیں، ایک سینیٹر کا انہیں پارٹی سے فارغ کرنا ناقابل برداشت ہے۔

اللہ تعالیٰ کے فضل سے چوہدری شجاعت حسین بالکل ٹھیک ہیں، وہ سب کو ساتھ لے کر چلنے کے لیے خاموش تھے، اگر کوئی چوہدری شجاعت کے ساتھ نہیں چلنا چاہتا تو یہ اس کی مرضی ہے۔

دوسری جانب ذرائع کا بتانا ہے کہ چوہدری شجاعت نے موجودہ سیاسی صورت حال اور مستقبل کی حکمت عملی کے حوالے سے قریبی رفقاء سے مشاورت بھی کی ہے۔


 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM