ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.   

کیا زرداری نے بھائیوں کو لڑا دیا، صحافی کے سوال پر چوہدری سالک نے کیا جواب دیا؟

ویب ڈیسک
05 Aug, 2022

05 اگست ، 2022

ویب ڈیسک
05 Aug, 2022

05 اگست ، 2022

کیا زرداری نے بھائیوں کو لڑا دیا، صحافی کے سوال پر چوہدری سالک نے کیا جواب دیا؟

post-title

مسلم لیگ ق کے صدر اور سینئر سیاستدان چوہدری شجاعت حسین کے بیٹے اور رکن قومی اسمبلی چوہدری سالک حسین کا کہنا ہے ہم پر الزامات لگا کر ق لیگ کے صدر کو ہٹانے کی کوشش کی گئی۔

ایک بیان میں چوہدری سالک حسین نے کہا کہ جن لوگوں نے غیر قانونی طور پر ہمیں ہٹایا انہیں ہم سے رابطہ کرنا چاہیے، ان کے خلاف ایکشن لیا جائے گا۔

انہوں نے مزید کہا کہ کامل علی آغا کو شوکاز نوٹس بھجوا دیا گیا ہے، پارٹی کے خلاف ووٹ دینے والوں کے خلاف بھی ایکشن لیا جائے گا۔

آصف علی زرداری نے کیا دونوں بھائیوں کو لڑا دیا؟ صحافی کے سوال پر چوہدری سالک حسین نے کہا کہ ہماری طرف سے کوئی ایسی بات نہیں ہوئی نہ لڑائی ہوئی، میں نہیں سمجھتا کہ کچھ ایسا ہے، کچھ عرصہ قبل دونوں بھائی ایک ہی پیج پر تھے۔


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM