ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.   

08 گینگ کے 21ملزمان گرفتار، 13گاڑیاں،165موٹر سائیکلیں برآمد

ویب ڈیسک
23 Jun, 2022

23 جون ، 2022

ویب ڈیسک
23 Jun, 2022

23 جون ، 2022

08 گینگ کے 21ملزمان گرفتار، 13گاڑیاں،165موٹر سائیکلیں برآمد

لاہور :  (اے پی این این )  ایس پی اے وی ایل ایس(AVLS) آفتاب پھلروان نے میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئےبتایا کہ  AVLSصدر ڈویژن نے وہیکل چھیننے اورچوری کرنیوالے سابقہ ریکارڈ یافتہ پیشہ ور کیے ہیں۔

گرفتار ملزمان میں ممتاز احمد، عباس خاں، مرزا یاسر، سلامت،نجیب اللہ اور شہزاد خاں وغیرہ شامل ہیں۔ ملزمان سے04 کروڑ70لاکھ روپے مالیت کی13گاڑیاں،165موٹر سائیکلیں اور2 عدد LEDsبرآمد ہوئی ہیں۔

برآمد ہونیوالی گاڑیوں میں 06کاریں، 2ٹریکٹر ٹرالہ اور 05رکشے شامل،ممتاز گینگ کے ملزمان نے ایک ماہ قبل ناکہ پر پولیس پارٹی پر اندھا دھندفائرنگ کر دی تھی،اپنے ہی دو ساتھیوں کی فائرنگ سے 2ملزمان شدید زخمی ہو ئے، جن میں سے ایک کو موقع پر جبکہ دوسرے کو دوران ریڈ گرفتار کیا گیا۔

Phular
 

عباس خان گینگ کے ملزمان نے بھی دوران واردات پولیس پہنچے پر فائرنگ کر دی تھی اپنی ہی فائرنگ سے ان کا ساتھی ممتاز ہلاک ہو گیاتھا،گرفتار مرزا یاسر پولیس یونیفارم میں شہریوں کو اپنی وارداتوں کا نشانہ بناتاتھا،ملزمان کا شہر کے مختلف علاقوں میں گاڑیاں اور موٹر سائیکل چھیننے کی درجنوں وارداتوں کا انکشاف۔

گرفتار ملزمان گن پوائنٹ پر شہریوں کو ان کی سواری سے محروم کر دیتے تھے،ملزمان چھینی گئی گاڑیوں کو KPK لے جا کر اونے پونے داموں فروخت کر دیتے تھے،گرفتارملزمان عرصہ دراز سے لاہور کے مختلف علاقوں میں وہیکل چھیننے کی وارداتیں کررہے تھے،پیشہ ور ملزمان کی گرفتاری سے وہیکل سنیچنگ کے گراف میں واضح کمی آئے گی،شہریوں کے جان و مال کی حفاظت پولیس کی اولین ترجیح ہے،جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی۔

 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM