ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.   

home-add

پیٹرول اب بھی سستا ہے،غریب کو سبسڈی دینگے،وزیرخزانہ

عیزہ عمران
02 Oct, 2021

02 اکتوبر ، 2021

عیزہ عمران
02 Oct, 2021

02 اکتوبر ، 2021

پیٹرول اب بھی سستا ہے،غریب کو سبسڈی دینگے،وزیرخزانہ

post-title

لاہور:  وزیرخزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ پٹرولیم لیوی کم ہو کر دو، ڈھائی روپے پر آگئی، پٹرول کی قیمت کم بڑھانے سے 2 ارب کا نقصان ہوا۔
  شوکت ترین نے کہا کہ خطے اور دنیا کے دیگر ممالک کے مقابلے پاکستان میں پیٹرول کی قیمتیں کم ہیں اور صرف 16 ممالک ایسے ہیں جہاں پیٹرول اس سے بھی سستا ہے جو کہ خود تیل پیدا کرنے والے ممالک ہیں۔
شوکت ترین کا کہنا ہے کہ عمران خان عوام پر بوجھ میں کمی لانا چاہتے ہیں، ہم لوگوں کو مچھلی نہیں دیں گے، مچھلی پکڑنا سکھائیں گے۔
ان کا مزید کہنا ہے کہ معیشت کی نمو کا فائدہ نچلے طبقے تک پہنچے گا لیکن اس میں وقت لگے گا۔


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM