ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.   

پیرالمپکس:پاکستان کے حیدر علی نے تاریخ رقم کر دی

ویب ڈیسک
03 Sep, 2021

03 ستمبر ، 2021

ویب ڈیسک
03 Sep, 2021

03 ستمبر ، 2021

پیرالمپکس:پاکستان کے حیدر علی نے تاریخ رقم کر دی

post-title

ٹوکیو:جاپان میں جاری پیرالمپکس میں پاکستان کے حیدر علی نے ڈسکس تھرو میں گولڈ میڈل جیت کر تاریخ رقم کر دی ہے۔یہ ان مقابلوں کی تاریخ میں پاکستان کا پہلا طلائی تمغہ ہے۔ حیدر علی اس سے پہلے پیرالمپکس میں چاندی اور کانسی کے تمغے جیت چکے ہیں۔
حیدر علی نے مردوں کے سٹینڈنگ ڈسکس تھرو میں 55.26 میٹر کی تھرو پھینکی اور پہلی پوزیشن حاصل کی۔ یاد رہے کہ روایتی اولمپکس کے برعکس پیرالمپکس میں سیٹڈ ڈسکس تھرو (یعنی بیٹھ کر تھرو) کا مقابلہ بھی ہوتا ہے۔
حیدر علی اس سے قبل بھی پیرالمپکس میں پاکستان کے لیے دو میڈلز جیت چکے ہیں۔ انھوں نے 2008 میں چاندی جبکہ 2016 میں کانسی کا تمغہ حاصل کیا تھا۔

 

 

 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM