ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.    UAE گولڈن جوبلی: گلوبل ولیج تصویری مقابلہ درہم 50,000 تک جیتنے کا موقع.    IMFکے ساتھ معاملات طے پا گئے ، معاہدہ اسی ہفتے ہو گا، شوکت ترین.    UET لاہور انڈرگریجویٹ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ.    Major progress in Lahore Police Anti-Drug Campaign.    "میرا ڈونا بلیسڈ ڈریم "کا پہلا ٹریلر جاری.    "پاکستان ممکنہ بھارتی جارحیت کا دفاع کرنے کے لیے تیار ہے".    Paperless driving license system is going to be introduced in Punjab.    Foolproof Security on the eve of Urs of Data Ali Hajveri (RA) and Chehlum of Hazrat Imam Hussain (AS).   

بیوہ خاتون کے مکان پر قبضے کی کوشش ناکام

عیزہ عمران
14 Oct, 2021

14 اکتوبر ، 2021

عیزہ عمران
14 Oct, 2021

14 اکتوبر ، 2021

بیوہ خاتون کے مکان پر قبضے کی کوشش ناکام

post-title

لاہور:  ڈی آئی جی آپریشنز  سہیل چودھری کی ہدایت پرایس پی کینٹ نے کارروائی کی ،جس کے نتیجہ میں قبضہ گروپ کو گرفتار کر لیا گیا۔
 گرفتارملزمان کی شناخت گرفتارملزمان بلال ،اعجاز اور حیات کے نام سے ہو ئی ہے۔
سہیل چودھری کے مطابق رضیہ خاتون اپنی اکلوتی بیٹی کے ہمراہ رہائش پذیر تھی۔ ملزمان نے بیوہ خاتون رضیہ کے 22 مرلہ مکان پر قبضہ کی کوشش کی تھی۔ملزمان نے اسلحہ کے زور پر بیوہ خاتون کے گھر پر دھاوا بولا اور قیمتی اشیاء بھی چرائیں۔
ڈی آئی جی آپریشنز کا اس کاروائی کے متعلق کہنا ہے کہ کسی شہری کی جمع پونجی لٹیروں کو لوٹنے نہیں دیں گے۔آئی جی پنجاب کے احکامات کی روشنی میں قبضہ گروپوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا۔لاہور میں قبضہ گروپوں کی کوئی جگہ نہیں ہے۔
  ترجمان لاہور پولیس کے مطابق رضیہ خاتون نے ڈی آئی جی آپریشنز سہیل چودھری کا شکریہ ادا کیاہے۔


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM