ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.    UAE گولڈن جوبلی: گلوبل ولیج تصویری مقابلہ درہم 50,000 تک جیتنے کا موقع.   

home-add

پی سی بی نے وسیم خان کا استعفیٰ منظور کر لیا

عیزہ عمران
30 Sep, 2021

30 ستمبر ، 2021

عیزہ عمران
30 Sep, 2021

30 ستمبر ، 2021

پی سی بی نے وسیم خان کا استعفیٰ منظور کر لیا

post-title

لاہور:  پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے چیف ایگزیکٹو وسیم خان کا استعفیٰ منظور کر لیا ہے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ نے اپنے بیان میں تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ وسیم خان نے چیف ایگزیکٹو کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔
اس حوالے سے پی سی بی کے چیئرمین رمیز راجہ کا کہنا تھا کہ پی سی بی وسیم خان کی اچھی قیادت کے لیے شکر گزار ہے اور ہم ان کے مستقبل کے منصوبوں اور کیریئر کی کوششوں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہیں۔
سابق چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کی خدمت کرنا ایک اعزاز اور فخر کی بات ہے۔
سابق چیف ایگزیکٹو نے نئے پی سی بی چیئرمین رمیز راجا کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ ان کی قیادت میں آنے والے دنوں میں پاکستان کرکٹ ترقی کرے گی۔

 

 

 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM