ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.    UAE گولڈن جوبلی: گلوبل ولیج تصویری مقابلہ درہم 50,000 تک جیتنے کا موقع.    IMFکے ساتھ معاملات طے پا گئے ، معاہدہ اسی ہفتے ہو گا، شوکت ترین.    UET لاہور انڈرگریجویٹ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ.    Major progress in Lahore Police Anti-Drug Campaign.    "میرا ڈونا بلیسڈ ڈریم "کا پہلا ٹریلر جاری.    "پاکستان ممکنہ بھارتی جارحیت کا دفاع کرنے کے لیے تیار ہے".    Paperless driving license system is going to be introduced in Punjab.    Foolproof Security on the eve of Urs of Data Ali Hajveri (RA) and Chehlum of Hazrat Imam Hussain (AS).   

پی ایچ ڈی کےانٹری ٹیسٹ میں تمام طلبہ فیل

عیزہ عمران
14 Oct, 2021

14 اکتوبر ، 2021

عیزہ عمران
14 Oct, 2021

14 اکتوبر ، 2021

پی ایچ ڈی کےانٹری ٹیسٹ میں تمام طلبہ فیل

post-title

لاہور:  پنجاب یونیورسٹی میں پی ایچ ڈی کےانٹری ٹیسٹ میں تمام طلبہ فیل ہوگئے۔
ذرائع کے مطابق پنجاب یونیورسٹی میں انسٹیٹیوٹ آف کمیونی کیشن اسٹڈیز کے انٹری ٹیسٹ میں 132 امیدواروں نے شرکت کی۔ 132 امیدواروں میں سے ایک بھی امیدوار 70 فیصد نمبر حاصل نہ کرسکا۔
ذرائع کے مطابق طلبہ نے انٹری ٹیسٹ کے نتائج کو مشکوک قرار دے دیا۔طلبہ نے الزام لگایا کہ ڈیپارٹمنٹ نے انٹری ٹیسٹ این ٹی ایس کا نام لے کر خود لیا۔
 داخل نہ کرنے کے پلان کے باعث آؤٹ آف کورس سوالات دیئے گئے، انٹری ٹیسٹ سے 3 روز قبل سلیبس تبدیل کر دیا گیا۔
ڈین پروفیسر خالد محمود کا کہنا تھا کہ سلیبس تبدیل کرتے ہوئے انگریزی کو بعد میں شامل کیا گیا۔


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM