ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.   

کراچی: موسیٰ کالونی میں 5 منزلہ رہائشی عمارت زمین بوس ہو گئی

ویب ڈیسک
18 Jul, 2022

18 جولائی ، 2022

ویب ڈیسک
18 Jul, 2022

18 جولائی ، 2022

کراچی: موسیٰ کالونی میں 5 منزلہ رہائشی عمارت زمین بوس ہو گئی

post-title

پولیس کے مطابق عائشہ منزل سے لنڈی کوتل کے قریب موسیٰ کالونی میں 5 منزلہ رہائشی عمارت کو گزشتہ رات مخدوش ہونے پر خالی کرا لیا گیا تھا۔ 

یہ عمارت پیر کی صبح منہدم ہوگئی جس میں فوری طور پر کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

karachiiii
 

فائر بریگیڈ حکام کے مطابق واقعے کی اطلاع ملتے ہی گاڑیاں اور عملہ موقع پر پہنچ گئے۔

پولیس  کے مطابق عمارت 40 گز اراضی پر تعمیر کی گئی تھی جو کہ غیر قانونی بھی تھی جب کہ عمارت میں 5  فلیٹ تھے۔

پولیس کاکہنا ہےکہ کریم آباد سے ضیاء الدین اسپتال جانے والا روڈملبے کی وجہ ٹریفک کے لیے بندکردیا گیا ہے۔
 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM