ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.   

پشاور اور باڑہ میں چیک پوسٹوں پر حملے، 2 پولیس اہلکاروں سمیت 4 افراد جاں بحق

ویب ڈیسک
21 Apr, 2022

21 اپریل ، 2022

ویب ڈیسک
21 Apr, 2022

21 اپریل ، 2022

پشاور اور باڑہ میں چیک پوسٹوں پر حملے، 2 پولیس اہلکاروں سمیت 4 افراد جاں بحق

post-title

پشاور اور باڑہ میں پولیس چیک پوسٹوں پر دہشتگرد حملوں میں اے ایس آئی سمیت 2 پولیس اہلکار اور 2 راہگیر جاں بحق ہو گئے۔

پشاور میں تھانہ سربند کی حدود میں پولیس چیک پوسٹ پر فائرنگ سے اے ایس آئی جاں بحق ہو گیا۔ پولیس چیک پوسٹ پر فائرنگ کے بعد حملہ آور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔

  باڑہ کے علاقے عجب تالاب میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے میں ایک انسپکٹر اور 2 راہگیر جاں بحق اور 2 افراد زخمی ہو گئے۔

پولیس کی جوابی کارروائی میں ایک دہشت گرد ہلاک ہو گیا جبکہ دیگر فرار ہو گئے۔


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM