ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.   

ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ میں پاکستان کی رسائی کے روشن امکانات

ویب ڈیسک
20 Jul, 2022

20 جولائی ، 2022

ویب ڈیسک
20 Jul, 2022

20 جولائی ، 2022

ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ میں پاکستان کی رسائی کے روشن امکانات

post-title

پاکستان نے سری لنکا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں شاندار فتح کی بدولت ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ کا فائنل کھیلنے کی امیدیں روشن کرلی ہیں۔

گال میں قومی ٹیم کی سری لنکا کے خلاف چار وکٹوں سے کامیابی کی بدولت ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ کے ابتدائی پانچ نمبروں میں بڑی تبدیلیاں واقع ہوئی ہیں۔

اس فتح کی بدولت پاکستان کی ٹیم ٹیسٹ چیمپیئن میں ایک درجہ بہتری کے بعد تیسرے نمبر پر آ گئی ہے اور اس کی فتح اور شکست کا تناسب 58.33 فیصد ہے۔

 

 

ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ کے ٹیبل میں پہلے نمبر پر جنوبی افریقہ اور دوسرے نمبر پر آسٹریلیا موجود ہے جہاں ان دونوں کی فتوحات کا تناسب بالترتیب 71.43 اور 70 فیصد ہے۔

پاکستان کی اس فتح سے بھارت کا بھی فائدہ ہوا ہے اور 52.08 فیصد کے ساتھ وہ بھی چوتھے نمبر پر موجود ہے جبکہ 50 فیصد کے ساتھ ویسٹ انڈیز پانچویں نمبر پر براجمان ہے۔

 

 

ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ میں سری لنکا کا چھٹا، انگلینڈ کا ساتواں، دفاعی چیمپیئن نیوزی لینڈ کا آٹھواں اور بنگلہ دیش کا نواں نمبر ہے۔

سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں فتح کی بدولت پاکستان کی ٹیم ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شہ میں اپنی جگہ مزید بہتر بنا سکتی ہے۔


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM