ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.   

پولیس ہارس اینڈ کیٹل شو کے پرامن انعقاد کی ذمہ دار ہوگی، ایس پی کینٹ

ویب ڈیسک
07 Mar, 2022

07 مارچ ، 2022

ویب ڈیسک
07 Mar, 2022

07 مارچ ، 2022

پولیس ہارس اینڈ کیٹل شو کے پرامن انعقاد کی ذمہ دار ہوگی، ایس پی کینٹ

post-title

فورٹریس سٹیڈیم میں پولیس کی 1200 سے زائد نفری تعینات ہو گی، ایس پی کینٹ ۔تمام نفری وقت کی پابندی کو یقینی بنائے گی، عوام کے مکمل انخلا تک اپنے پوائنٹس پر موجود رہے گی۔ پولیس ہارس اینڈ کیٹل شو کے پرامن انعقاد کی ذمہ دار ہوگی، ایس پی کینٹ
 10 سے 12 مارچ تک فورٹریس سٹیڈیم میں ہارس اینڈ کیٹل شو منعقد رہے گا۔
 تمام انٹری پوائنٹس پر واک تھرو گیٹس اور لیڈیز کیبن ہو ں گے۔خاردار تاریں، بیرئیرز، تین درجاتی حصار، قناعتیں، کیمروں کے استعمال کو یقینی بنایا گیا ہے۔اسٹیڈیم کے گردونواح میں سرچ آپریشنز بھی جاری، پارکنگ اسٹینڈزا سٹیڈیم  سے دور بنائے گئےہیں، ایس پی کینٹ عیسی سکھیرا۔

 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM