ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.   

پنجاب یونیورسٹی میں ٹیچر پر پشتون کونسل کی جانب سے بدترین تشدد کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ بہادر خان کاکڑ

ویب ڈیسک
11 Jan, 2023

11 جنوری ، 2023

ویب ڈیسک
11 Jan, 2023

11 جنوری ، 2023

پنجاب یونیورسٹی میں ٹیچر پر پشتون کونسل کی جانب سے بدترین تشدد کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ بہادر خان کاکڑ

post-title

لاہور:  سیکرٹری اطلاعات جمعیت پنجاب یونیورسٹی ابراہیم شاہد کے مطابق پنجاب یونیورسٹی میں ہسٹری ڈیپارٹمنٹ کے پروفیسر ڈاکٹر الطاف کو پشتون قوم پرست کونسل نے غیر قانونی داخلہ نہ کرنے پر بدترین تشدد کا نشانہ بنایا۔ پشتون کونسل کے ممبران ہسٹری ڈیپارٹمنٹ کے ٹیچر پر سرعام تشدد کرتے رہے۔ 
ہسٹری ڈیپارٹمنٹ کے طلبہ و طالبات نے واقعہ کے خلاف شدید احتجاج کیا اور ڈیپارٹمنٹ میں احتجاجی ریلی کا اہتمام کیا ۔ جس میں اساتذہ کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے سلوگن بلند کیے گئے۔
مزید برآں ناظم جامعہ بہادر خان کاکڑ نے کہا کہ اساتذہ کی عزت و عظمت پر کوئی آنچ نہیں آنے دیں گے۔یونیورسٹی انتظامیہ تشدد میں ملوث پشتون قوم پرست کونسل کے ذمہ داران کا تعین کرتے ہوۓ ان کے خلاف فی الفور کاروائی کا آغاز کرے۔


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM