ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.   

پنجاب ڈینگی کی پکڑ میں

عیزہ عمران
14 Oct, 2021

14 اکتوبر ، 2021

عیزہ عمران
14 Oct, 2021

14 اکتوبر ، 2021

پنجاب ڈینگی کی پکڑ میں

post-title

لاہور:  سیکرٹری محکمہ صحت پنجاب عمران سکندر بلوچ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبہ بھر سے ڈینگی کے 231 مریض رپورٹ ہوئےہیں۔رواں سال صوبہ بھر سے اب تک ڈینگی سے 16 اموات رپورٹ ہو چکی ہیں۔صوبہ بھر کے ہسپتالوں میں ڈینگی کے 1,383 مریض داخل ہیں۔
 سیکرٹری عمران سکندر بلوچ کا لاہور سے متعلق بتانا تھا کہ گزشتہ روز لاہور سے ڈینگی کے 146 مریض رپورٹ ہوئے ہیں۔ اب تک لاہور سے ڈینگی کے 3,847 کنفرم کیسز سامنے آئے ہیں ۔لاہور کے ہسپتالوں میں ڈینگی کے 740 مریض داخل ہیں۔ لاہور کے علاوہ صوبہ بھر کے ہسپتالوں میں ڈینگی کے 643 مریض داخل ہیں۔ 
سیکرٹری عمران سکندر کا مزید کہنا تھا کہ مون سون میں ڈینگی سے بچاؤ کی احتیاطی تدابیر ازحد ضروری ہیں۔مون سون کے دوران  ڈینگی سے بچاؤ کے لئے شہری زیادہ  ذمہ داری کا مظاہرہ کریں۔خصوصاً بارش کا پانی رہائشی علاقوں میں نہ جمع ہونےدیں۔


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM