ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.    UAE گولڈن جوبلی: گلوبل ولیج تصویری مقابلہ درہم 50,000 تک جیتنے کا موقع.    IMFکے ساتھ معاملات طے پا گئے ، معاہدہ اسی ہفتے ہو گا، شوکت ترین.    UET لاہور انڈرگریجویٹ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ.    Major progress in Lahore Police Anti-Drug Campaign.    "میرا ڈونا بلیسڈ ڈریم "کا پہلا ٹریلر جاری.    "پاکستان ممکنہ بھارتی جارحیت کا دفاع کرنے کے لیے تیار ہے".    Paperless driving license system is going to be introduced in Punjab.    Foolproof Security on the eve of Urs of Data Ali Hajveri (RA) and Chehlum of Hazrat Imam Hussain (AS).   

پنجاب میں 25 اکتوبر سے گھر گھر کورونا وائرس کی ویکسین لگانے کا اعلان

ویب ڈیسک
22 Oct, 2021

22 اکتوبر ، 2021

ویب ڈیسک
22 Oct, 2021

22 اکتوبر ، 2021

پنجاب میں 25 اکتوبر سے گھر گھر کورونا وائرس کی ویکسین لگانے کا اعلان

post-title

 پنجاب حکومت نے گھر گھر کورونا وائرس کی ویکسین لگانے کی مہم کا اعلان کردیا ہے۔ یہ مہم 25 اکتوبر سے شروع ہو کر 12 نومبر تک پنجاب بھر کے36 اضلاع میں جاری  رہے گی۔گھر گھر کورونا وائرس کی ویکسین مہم کے حوالے سے متعلقہ افسران کو سخت ہدایات جاری کر دی گئیں ہیں۔
اس ضمن میں جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق گھر گھر مہم کا مقصد 100 فیصد افراد کی ویکسینیشن کا ٹارگٹ حاصل کرنا ہے۔واضح رہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کی شدت میں کمی آ رہی ہے جبکہ اموات کا تناسب بھی کم ہو رہا ہے۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق، پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 567 کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ 16 افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔


 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM