ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.   

پنجاب پولیس نے شہید اہلکار کی بیٹی کے اسکول کا پہلا دن یادگار بنادیا

ویب ڈیسک
10 Oct, 2021

10 اکتوبر ، 2021

ویب ڈیسک
10 Oct, 2021

10 اکتوبر ، 2021

پنجاب پولیس نے شہید اہلکار کی بیٹی کے اسکول کا پہلا دن یادگار بنادیا

post-title

لاہور پولیس نے شہید کانسٹیبل کی بیٹی کو اس کے پہلے دن سرکاری پروٹوکول کے ساتھ اسکول چھوڑ کر روشن مثال قائم کر دی۔

ایس پی کینٹ عیسیٰ سکھیرا نے شہید اہلکار عمران کی بیٹی کو اسکول کے پہلے دن سرکاری پروٹوکول کے ساتھ اسکول چھوڑا، وہ اہلکاروں کے ہمراہ بچی کے ساتھ گئے اور اسے اسکول بیگ سمیت دیگر تحفے بھی پیش کیے۔

عیسیٰ سکھیرا کے مطابق کانسٹیبل عمران احتجاجی مظاہروں میں شہید ہو گئے تھے۔

 

 

شہید کی 4 سالہ بچی عروہ نور نے اپنے شہید والد کے ساتھ پہلے دن اسکول جانے کی ضد کی تو انہوں نے بچی کے سر پر دست شفقت رکھا اور پورے پروٹوکول کے ساتھ اسے اسکول چھوڑ کر آئے جہاں دیگر بچوں کو بھی تحائف پیش کیے گئے۔

اس موقع پر ایس پی کینٹ عیسیٰ سکھیرا کا کہنا تھا کہ تمام شہدا کے بچے ہمارے اپنے بچوں کی طرح ہیں، شہیدوں کے خاندانوں کو کبھی تنہا نہیں چھوڑیں گے۔


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM