ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.   

بھارتی اداکارہ عرشی خان ٹریفک حادثے میں زخمی

ویب ڈیسک
23 Nov, 2021

23 نومبر ، 2021

ویب ڈیسک
23 Nov, 2021

23 نومبر ، 2021

بھارتی اداکارہ عرشی خان ٹریفک حادثے میں زخمی

post-title

بھارتی اداکارہ اور بگ باس(Bigg Boss) کی سابق چیلنجر  عرشی خان  ٹریفک حادثے میں زخمی ہوگئیں جس کے بعد اُنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔ حادثہ دہلی کے مالویہ نگر میں پیش آیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق  اداکارہ کو معمولی چوٹیں آئیں جس کے بعد انہیں دارالحکومت کے ایک اسپتال میں داخل کرانا پڑا۔پولیس کے مطابق   عرشی خان کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا تو اُن کی گاڑی کا ایئر بیگ کھل گیا جس کی وجہ سے اُنہیں زیادہ چوٹیں نہیں آئیں۔یاد رہے بگ باس کے سیزن11 اور  سیزن 14میں شمولیت سے عرشی خان نے کافی شہرت پائی تھی۔


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM