ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.   

کیا سلمان خان بگ باس 16' کی میزبانی کے لیے ایک ہزار کروڑ بھارتی روپےمعاوضہ لے پائیں گے ؟

ویب ڈیسک
29 Sep, 2022

29 ستمبر ، 2022

ویب ڈیسک
29 Sep, 2022

29 ستمبر ، 2022

کیا سلمان خان بگ باس 16' کی میزبانی کے لیے ایک ہزار کروڑ بھارتی روپےمعاوضہ لے پائیں گے ؟

post-title

بالی وڈ اداکار سلمان خان کا معروف رئیلٹی شو ’بگ باس 16' کی میزبانی کے لیے اپنے معاوضے کے حوالے سے بیان سامنے آیا ہے۔

گزشتہ دنوں  بھارتی میڈیا میں یہ خبریں سامنے آئیں کہ 13 سال سے بگ باس سے منسلک سلمان خان نے سیزن 16 کے لیے ایک ہزار کروڑ بھارتی روپے کا مطالبہ کیا ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سلمان خان نے انتظامیہ سے معاوضے میں 3 گنا اضافے کا مطالبہ کیا  اور وہ اٹل ہیں کہ جب تک ان کے معاوضے میں 3 گنا اضافہ نہیں کیا جاتا وہ شو کی میزبانی کی تصدیق نہیں کریں گے۔

تاہم منگل کو بگ باس 16 کے مہمانوں کے اعلان کے لیے بلائی گئی پریس کانفرنس میں سلمان خان نے شو کی میزبانی کے لیے اپنے معاوضے کے حوالے سے گفتگو کی۔

سلمان خان نے کہا کہ یہ جو میڈیا میں میرے معاوضے سے متعلق خبریں چل رہی ہیں اگر مجھے اتنی رقم مل جائے تو میں اپنی باقی زندگی کام ہی نہیں کروں گا۔

انہوں نے کہا کہ اگر ایک دن مجھے اتنا معاوضہ مل بھی جائے تو میرے اتنے سارے اخراجات ہیں جن میں سب سے زیادہ وکیل کی فیسں شامل ہے میں خرچ ہوجائے۔

سلمان خان نے کہا کہ میرا اتنا معاوضہ نہیں ہے بلکہ اس کا ایک چوتھائی حصہ بھی نہیں۔


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM