ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.   

مولانا طارق جمیل کے حادثے کی خبریں جھوٹی اور بے بنیاد قرار

ویب ڈیسک
15 Nov, 2021

15 نومبر ، 2021

ویب ڈیسک
15 Nov, 2021

15 نومبر ، 2021

مولانا طارق جمیل کے حادثے کی خبریں جھوٹی اور بے بنیاد قرار

post-title

معروف عالم دین اور مبلغ مولانا طارق جمیل کے آفیشل فیس بک(Facebook) اکاؤنٹ سے جاری پیغام میں بتایا گیا ہے کہ مولانا طارق جمیل کے حادثے کے حوالے سے چلنے والی خبریں جھوٹی اور بے بنیاد ہیں۔ یاد رہے گزشتہ روز سے سوشل میڈیا پر مولانا طارق جمیل کے حادثے میں زخمی ہونے کی خبریں زیر گردش ہیں۔ پیغام میں لکھا گیا ہے کہ "گزشتہ رات سے مولانا صاحب کے بارے میں حادثہ کی خبر چل رہی ہے جو کہ بالکل غلط اور بے بنیادہے۔مولانا صاحب الحمدللہ بالکل ٹھیک ہیں اور خیروعافیت سے ہیں۔"

Tariq-Face


 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM