ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.   

بارش کی وجہ سے ٹریفک صورتحا ل گڑبڑ

ویب ڈیسک
29 Jul, 2022

29 جولائی ، 2022

ویب ڈیسک
29 Jul, 2022

29 جولائی ، 2022

بارش کی وجہ سے ٹریفک صورتحا ل گڑبڑ

post-title

ا ستنبول چوک سے جی پی ا و چوک، لوئر مال، بھاٹی چوک بارش کا پانی جمع، داتا صاحب، ٹمبر مارکیٹ، سرکلر روڈ بھی بارش کا پانی جمع، متعدد موٹرسائیکلیں اور گاڑیاں پانی میں خراب، وارڈنز روانی میں کوشاں، تمام فوک لفٹرز،  بریک ڈاؤن نشیبی شاہراہوں پر موجود ہیں،  سی ٹی او لاہور ۔
واسا انتظامیہ بھی پانی کےنکاس کےلئے کوشاں، جلد ٹریفک کا بہاؤ نارمل ہوجائے گا،  سی ٹی او لاہور سی ٹی او لاہور کی نکاس آب تک شہریوں کو سفر نہ کرنے اپیل، مزید راہنمائی اور مدد کےلئے ہیلپ لائن 15 پر کال کرسکتے ہیں،  منتظر مہدی
سی ٹی او لاہور منتظر مہدی کے نکاسی آب کا جائزہ لینے کیلئے مختلف شاہراہوں کے وزٹس بھی کئے۔ منتظر مہدی نے والٹن روڈ، جیل روڈ، کینال روڈ، مین بلیوارڈ روڈ گلبرگ کا وزٹ کیا، سی ٹی او لاہور نے لاری اڈا،  ٹمبر مارکیٹ، لوئر مال، داتا صاحب کا وزٹ کیا، سی ٹی او لاہور نے سرکلر روڈ، سگیاں، آؤٹ فال روڈ،  جین مندر، لٹن روڈ کا وزٹ کیا، سی ٹی او لاہور نے بارش میں کھڑے رہ کر نکاسی آب کا جائزہ لیا، شدید بارش کے دوران وارڈنز اور واسا انتظامیہ میں بہترین ڈیوٹی سرانجام دے رہے ہیں۔

  منتظر مہدی شدید بارش کے باوجود کہیں ٹریفک کی روانی متاثر نہیں ہونے دی جارہی، منتظر مہدی تمام لفٹرز اور بریک ڈاؤنز نشیبی سڑکوں پر موجود رہے، منتظر مہدی تمام سرکل افسران، واسا انتظامیہ سے مسلسل رابطے میں رہے،  منتظر مہدیسی ٹی او کا تمام ڈویژنل افسران اور سرکل افسران کو سڑکوں پر رہنے کا حکم، وارڈنز بارش میں فوری کال پر شہریوں کی مدد کرتے نظر آئیں، منتظر مہدی ٹیم ورک سے شہریوں کو ٹریفک کو کوئی مسئلہ نہیں ہونے دیا جائےگا، منتظر مہدی سی ٹی او لاہور کا شہریوں خصوصاََ وارڈنز کو الیکٹرک تنصیبات سے دور رہنے کا حکم۔


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM