ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.   

باؤ ادریس عرف دیسا ساتھیوں سمیت گرفتار

عیزہ عمران
01 Oct, 2021

01 اکتوبر ، 2021

عیزہ عمران
01 Oct, 2021

01 اکتوبر ، 2021

باؤ ادریس عرف دیسا ساتھیوں سمیت گرفتار

post-title

لاہور:  شاد باغ پولیس کی خفیہ اطلاع پر ایس پی سٹی رضوان طارق نے کاروائی کی جس کے نتیجہ میں 17 قمار بازوں کوگرفتار کیاگیا۔مشہور زمانہ باؤ ادریس عرف دیسا کو جواء کھیلتے ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا۔
اس حوالے سے ایس پی سٹی رضوان طارق کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان میں باؤ ادریس عرف دیسا، اشرف،عمر شہزاد، عمران، جعفر، ناصر، یوسف، رئیس، یونس،شفیق، لیاقت، تنویر،اظہر، بلال، آفاق آصف اور شہباز شامل ہیں۔ ملزمان کے قبضہ سے ہزاروں داؤ پر لگی نقد رقم موبائل تاش کے پتے اور ناجائز اسلحہ برآمد ہوا ہے۔
ایس پی سٹی کا مزید کہنا ہےکہ ملزمان کے خلاف قمار بازی ایکٹ کی خلاف ورزی پر مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM