ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.   

 وزیراعظم کا دورہ سی ایم ایچ، بنوں آپریشن میں زخمی جوانوں کی عیادت کی

ویب ڈیسک
22 Dec, 2022

22 دسمبر ، 2022

ویب ڈیسک
22 Dec, 2022

22 دسمبر ، 2022

 وزیراعظم کا دورہ سی ایم ایچ، بنوں آپریشن میں زخمی جوانوں کی عیادت کی

post-title

راولپنڈی:  وزیراعظم شہباز شریف نے سی ایم ایچ ہسپتال راولپنڈی کا دورہ کیا ہے جہاں انہوں نے بنوں آپریشن میں زخمی ہونے والے افسران اور جوانوں کی عیادت کی۔


پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف وزیراعظم نے بنوں آپریشن میں زخمی افسران اور جوانوں سے ملاقات کی، وزیراعظم نے جوانوں کی جرات اور بہادری کو خراج تحسین پیش کیا۔

اس موقع پر وزیراعظم کا کہنا تھا کہ شہداء اور ان کے اہل خانہ نے عوام کے تحفظ اور سلامتی کیلئے بے پناہ قربانیاں دی ہیں، ہم ہر قسم کی دہشت گردی سے لڑنے کے لیے پرعزم ہیں، دہشتگردوں، ان کے حامیوں اور ہمدردوں کے درمیان ناپاک گٹھ جوڑ توڑیں گے۔

وزیراعظم نے مزید کہا کہ پرامن اور مستحکم ماحول کے قیام تک کوششیں جاری رکھیں گے، ریاست کی رٹ ہر قیمت پر قائم کی جائے گی، کسی کو بھی قربانیوں سے حاصل ہونے والے امن کو تباہ نہیں کرنے دیں گے۔


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM