ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.    UAE گولڈن جوبلی: گلوبل ولیج تصویری مقابلہ درہم 50,000 تک جیتنے کا موقع.   

home-add

پاکستانی کوہ پیما سرباز خان تاریخی کارنامہ سرانجام دینے کے قریب، قوم سے دعائوں کی اپیل 

سید اسد علی
29 Sep, 2021

29 ستمبر ، 2021

سید اسد علی
29 Sep, 2021

29 ستمبر ، 2021

پاکستانی کوہ پیما سرباز خان تاریخی کارنامہ سرانجام دینے کے قریب، قوم سے دعائوں کی اپیل 

post-title

نیپال : پاکستانی کوہ پیما سرباز خان نیپال کی داولا گیری پیک سر کرنے کیلئے  کیمپ ٹو پر پہنچ چکے ہیں اور اگلے 2 روز میں وہ اس چوٹی کو سر کرلیں گے جس کے بعد سرباز 8 ہزار میٹر بلندی کی 9 مختلف چوٹیاں سر کرنے والے پہلے پاکستانی کو ہ پیما بن جائیں گے۔

MOUNTAINEERING: EYES ON EVEREST - Newspaper - DAWN.COM
 سرباز اب تک 8 ہزار میٹر بلند 8 مختلف چوٹیوں کو سرکرچکے ہیں اور اب نویں چوٹی سر کرنے کیلئے نیپال کی داولاگیری پیک کے کیمپ ٹو پر پہنچ چکے ہیں۔
سرباز نے گزشتہ روز بیس کیمپ سے سفر شرو ع کیا اور موسمی دشواریوں کو برداشت کرتے ہوئے 6 ہزار میٹر پر کیمپ ٹو تک پہنچے جہاں وہ آج قیام کریں گے  اور موسمی حالات کو دیکھتے ہوئے منگل کو مہم دوبارہ شروع کریں گے۔
بیس کیمپ سے روانگی کے وقت سرباز خان نے امید ظاہر کی تھی کہ وہ 30 ستمبر سے قبل داولا گیری پیک کو سر کرنے میں کامیاب ہوجائیں گے۔
داولاگیری سر کرنے کے بعد سر باز خان 8 ہزار میٹر کی 9 مختلف چوٹیاں سر کرنے والے پہلے پاکستانی بن جائیں گے جب کہ وہ اس سے قبل نانگا پربت، کے ٹو، لوٹسے، براڈ پیک، مناسلو، اناپورنا، ایوریسٹ اور گشیربرم ٹو بھی سر کرچکے ہیں۔

Sirbaz Khan plans to scale Mount Everest - Pakistan - DAWN.COM


 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM