ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.    UAE گولڈن جوبلی: گلوبل ولیج تصویری مقابلہ درہم 50,000 تک جیتنے کا موقع.   

home-add

پاکستانی ڈاکٹروںکا بڑاکارنامہ، ٹوکے سے کٹے ہاتھ جوڑ دیئے

ویب ڈیسک
13 May, 2022

13 مئی ، 2022

ویب ڈیسک
13 May, 2022

13 مئی ، 2022

پاکستانی ڈاکٹروںکا بڑاکارنامہ، ٹوکے سے کٹے ہاتھ جوڑ دیئے

post-title

لاہورچلڈرن ہسپتال کے ڈاکٹروں نےایک بڑا کارنامہ سرانجام دیا ہے جس میں ٹوکہ مشین سے کٹنے والے بچے کے دونوں ہاتھوں کو کامیاب آپریشن کے بعد جوڑ دیا۔

 زرائع کے مطابق حادثے کا شکار بچہ اوکاڑہ کے نواحی علاقے بصیر پور کا رہائشی ہے۔ اس بچے کے دونوں ہاتھ مشین میں کلائی تک کٹنے سے الگ ہو گئے تھے۔

لاہور چلڈرن ہسپتال کے ڈاکٹروں نے 12 گھنٹے کے طویل آپریشن کے بعد بچے کے کٹے ہوئے دونوں ہاتھ جوڑ دیئے ہیں۔

چلڈرن ہسپتال کے سینئر پلاسٹک سرجن ڈاکٹر اسلم راؤ کی سربراہی میں چار رکنی ٹیم نے آپریشن کیا۔ کاشف نامی اس بچے کو ہاتھ کٹنے پر ڈی ایچ کیو اوکاڑہ سے لایا گیا تھا۔

آپریشن کے بعد بچے کو وارڈ میں شفٹ کر دیا گیا ہے۔ ڈاکٹر اسلم راؤ کے مطابق بچے کا آپریشن کامیاب ہوا اور وہ روبہ صحت ہے۔

 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM