ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.   

پاکستان میں کورونا سے مزید 66  اموات، کل تعداد 27 ہزار سے تجاوز کر گئی

سید اسد علی
16 Sep, 2021

16 ستمبر ، 2021

سید اسد علی
16 Sep, 2021

16 ستمبر ، 2021

پاکستان میں کورونا سے مزید 66  اموات، کل تعداد 27 ہزار سے تجاوز کر گئی

post-title

لاہور: پاکستان میں عالمی وبا کورونا کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 66 افراد انتقال کر گئے اور 3012 نئے مریض بھی سامنے آئے۔
 گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 56778 ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے 3012 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی جبکہ وائرس سے مزید 66 افراد انتقال کر گئے جبکہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 5.30 فیصد رہی۔
این سی او سی کے اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں کورونا سے اموات کی تعداد 27004 ہو چکی ہے جبکہ متاثرہ افراد کی تعداد 12 لاکھ 15 ہزار 821 تک پہنچ چکی ہے۔
اس کے علاوہ ملک میں وبا سے شفایاب ہونے والے افراد کی تعداد 11 لاکھ 12 ہزار 236 ہو گئی ہے جبکہ ملک میں فعال کیسز کی تعداد 76581 ہو گئی ہے۔

 

 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM