ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.    UAE گولڈن جوبلی: گلوبل ولیج تصویری مقابلہ درہم 50,000 تک جیتنے کا موقع.   

home-add

پاکستان کی ''بھابھی ''ثانیہ مرزا نے بڑا ٹائٹل اپنے نام کر لیا

سید اسد علی
29 Sep, 2021

29 ستمبر ، 2021

سید اسد علی
29 Sep, 2021

29 ستمبر ، 2021

پاکستان کی ''بھابھی ''ثانیہ مرزا نے بڑا ٹائٹل اپنے نام کر لیا

post-title

پراگ:بھارتی ٹینس سٹاراور پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل رانڈر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا نے چینی جوڑی دار  شوائی ژنگ کے ساتھ ملکر ڈبلیو ٹی اے اوسٹراوا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا ویمنز ڈبلز ٹائٹل جیت لیا۔
ورلڈ ٹینس ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام اوسٹراوا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں دلچسپ مقابلے دیکھنے کو ملے جبکہ ایونٹ میں ویمنز ڈبلز کا فائنل بھارت کی ثانیہ مرزا اور چین کی شوائی ژنگ نے انتہائی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے نام کیا۔
دونوں نے حریف نیوزی لینڈ کی ایرن روٹیلف اور امریکہ کی کیٹلین کرسچین کو سٹریٹ سیٹس میں 3-6 اور 2-6 سے ہرا کر رواں سال کا پہلا ڈبلیو ٹی اے ٹائٹل جیتا۔


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM