ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.   

پاکستان کے ساتھ باہمی تعاون جاری رہے گا!

ویب ڈیسک
05 May, 2022

05 مئی ، 2022

ویب ڈیسک
05 May, 2022

05 مئی ، 2022

پاکستان کے ساتھ باہمی تعاون جاری رہے گا!

post-title

واشنگٹن : ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈپرائس نے کہا کہ پاکستان کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کو اہمیت دیتے ہیں، مشترکہ مفادات پر پاکستان کے ساتھ مل کرکام جاری رکھنا چاہتے ہیں۔

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈپرائس سے ایک صحافی نے سوال کیا کہ بھارت کومذہبی آزادی کی خلاف ورزیوں پربلیک لسٹ کیا جارہا ہے؟جس پران کا جواب تھاکہ مذہبی آزادی کا کمیشن کوئی حکومتی ادارہ نہیں، امریکی محکمہ خارجہ کمیشن کی سفارشات کاجائزہ لیتا ہے۔ محکمہ خارجہ کا مذہبی آزادی کا دفتر ان سفارشات کا جائزہ لے رہا ہے، محکمہ خارجہ مذہبی آزادی کے معاملےاپنی تحقیقات کو بھی دیکھتا ہے۔

ایک صحافی کاسوال تھا کہ کیا پاکستان کے ساتھ معطل سیکیورٹی تعاون کو بحال کرنے پرغور کیا جارہا ہے،جس پر انہوں نے جواب دیا کہ پاکستان کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کو اہمیت دیتے ہیں، مشترکہ مفادات پر پاکستان کے ساتھ مل کرکام جاری رکھنا چاہتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ سرحدی سیکیورٹی ،انسداد دہشت گردی پر پاکستان کے ساتھ تعاون جاری ہے، کراچی یونیورسٹی میں خود کش حملےکی مذمت کرتےہیں۔
 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM