ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.   

پاکستان آرمی نے کراچی یونائیڈکو سخت مقابلے کے بعد 1-0 گول سے ہرا دیا

ویب ڈیسک
30 Oct, 2021

30 اکتوبر ، 2021

ویب ڈیسک
30 Oct, 2021

30 اکتوبر ، 2021

پاکستان آرمی نے کراچی یونائیڈکو سخت مقابلے کے بعد 1-0 گول سے ہرا دیا

post-title

13ویں پاکستان پریمیئر فٹ بال لیگ، پاکستان آرمی نے کراچی یونائیڈکو ایک
سخت مقابلے کے بعد 1-0 گول سے ہرا دیا۔

راولپنڈی: 13ویں پاکستان پریمیئر فٹ بال لیگ میں پاکستان
آرمی نے کراچی یونائیڈکو ایک سخت مقابلے کے بعد 1-0 گول سے ہرا دیا جبکہ
پاکستان واپڈا اور کے آر ایل کی ٹیموں کے درمیان بغیر کسی گول کے برابر
رہا۔ میونسپل سٹیڈیم ، راولپنڈی میں لیگ کے دو میچ کھیلے گئے پہلے
میچ میں پاکستان آرمی نے کراچی یونائیڈکو ایک سخت مقابلے کے بعد 1-0 گول سے
ہرا دیا۔

کراچی یونائیٹڈ کلب کے کھلاڑیوں نے میچ برابر کرنے کی بھر پور کوشش کی لیکن
ناکام رہے، جبکہ دوسرا میچ پاکستان واپڈا اور کے آر ایل کی ٹیموں کے درمیان
بغیر کسی گول کے برابر رہا اور دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں نے ایک دوسرے کے
خلاف گول کرنے کی کوشش کرتے رہے لیکن مقررہ وقت تک ناکام رہے، (کل) اتوار
کو لیگ کے مزید دو میچز کھیلے جائیں گے۔پہلے میچ کراچی یونائیٹڈ کا مقابلہ
پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی سے ہوگا جبکہ دوسرا میچ مسلم کلب چمن اور
پاکستان واپڈا کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا۔


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM