ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.   

پاکستان انگلینڈ سیریز منسوخی: ای سی بی کے چیئرمین مستعفی

عیزہ عمران
08 Oct, 2021

08 اکتوبر ، 2021

عیزہ عمران
08 Oct, 2021

08 اکتوبر ، 2021

پاکستان انگلینڈ سیریز منسوخی: ای سی بی کے چیئرمین مستعفی

post-title

لاہور:  پاکستان انگلینڈ سیریز منسوخی کا تنازع انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کے چیئرمین کو لے ڈوبا، آئن واٹمور نے چیئرمین کرکٹ بورڈ کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔
برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کا دورہ منسوخ کرنے پر انگلش کرکٹ بورڈ کے چیئرمین پر دباؤ تھا جب کہ برطانوی وزیراعظم بھی ان کے فیصلے سے ناخوش تھے۔وہ بورڈ آف ڈائریکٹرز سے مشاورت کے بعد باہمی رضا مندی سے عہدے سے مستعفی ہوئے ہیں۔
برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق نیوزی لینڈ کے سکیورٹی کا بہانہ بنا کر پاکستان کا دورہ عین موقع پر منسوخ کئے جانے کے بعد انگلش بورڈ نے بھی پاکستان آنے سے انکار کردیا تھا جس کےبعد سابق کرکٹرز،کمنٹیٹرز،انگلینڈ کے وزیراعظم بورس جانسن اور موجودہ کرکٹرز کی جانب سے اپنے کرکٹ بورڈ کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا۔
 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM