ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.   

بختاور بھٹو کا پی ٹی آئی  پر طنز

ویب ڈیسک
01 Aug, 2022

01 اگست ، 2022

ویب ڈیسک
01 Aug, 2022

01 اگست ، 2022

بختاور بھٹو کا پی ٹی آئی  پر طنز

post-title

سابق صدر آصف زرداری کی بڑی بیٹی بختاور بھٹو نے پاکستان تحریک انصاف کے آئی کیو لیول پر طنزیہ ٹوئٹ  کی ہے۔

پاکستان میں ہر گزرتے دن کے ساتھ ہونے والی مہنگائی نے جہاں عوام کو پریشان کر رکھا ہے وہیں پی ٹی آئی کی جانب سے موجودہ حکومت پر الزامات کی بارش کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

 اسی حوالے سے کالم نگار  علی معین نوازش نے ایک ٹوئٹ کی جس میں انہوں نے کہا ملک کی معیشت گزشتہ تین ماہ میں نہیں بلکہ گزشتہ تین سالوں میں تباہ ہوئی ہے۔

<blockquote class="twitter-tweet"><p lang="en" dir="ltr">Everyone with an IQ higher than PTI knows this reality: <a href="https://t.co/QqR4Hlh2kA">https://t.co/QqR4Hlh2kA</a></p>&mdash; Bakhtawar B-Zardari (@BakhtawarBZ) <a href="https://twitter.com/BakhtawarBZ/status/1553669454751563776?ref_src=twsrc%5Etfw">July 31, 2022</a></blockquote> <script async src="https://platform.twitter.com/widgets.js" charset="utf-8"></script>

انہوں نے لکھا کہ اس میں سب سے زیادہ تباہ کُن پیٹرول سبسڈی تھی جس نے پاکستان کو بین الاقوامی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف پروگرام سے نکال کر ڈیفالٹ پر کھڑا کردیا۔

علی معین کی ٹوئٹ پر بختاور نے ردعمل دیتے ہوئے طنزیہ کہا کہ ہر شخص جس کا آئی کیو لیول پی ٹی آئی سے زیادہ ہے وہ یہ حقیقت جانتا ہے کہ مہنگائی کب اور کیوں ہوئی۔
 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM