ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.   

بھارتی اداکارہ امیشا پٹیل کے وارنٹ گرفتاری جاری

ویب ڈیسک
01 Dec, 2021

01 دسمبر ، 2021

ویب ڈیسک
01 Dec, 2021

01 دسمبر ، 2021

بھارتی اداکارہ امیشا پٹیل کے وارنٹ گرفتاری جاری

post-title

بھوپال کی ایک عدالت نےبھارتی اداکارہ امیشا پٹیل کے خلاف چیک باؤنس کیس میں قابل ضمانت وارنٹ جاری کر دیا ہے۔ امیشا پٹیل کے خلاف یہ وارنٹ 32.25 لاکھ روپے کے چیک باؤنس ہونے کے معاملے میں جاری کیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ کو اگلےدسمبر کی 4 تاریخ کو ہونے والی سماعت میں ذاتی طور پر پیش ہونا پڑے گا۔ واضع رہے  یہ مقدمہ UTF ٹیلی فلمز پرائیویٹ لمیٹڈ نے دائر کیا تھا ۔امیشا اور اس کی کمپنی M/S امیشا پٹیل پروڈکشن نےفلم بنانے کے لیے UTF ٹیلی فلمز پرائیویٹ لمیٹڈ سے 32.25 لاکھ روپے ادھار لیے تھے۔ اس معاہدے کے تحت، اس نے کمپنی کو 32.25 لاکھ روپے کے بدلے دو چیک فراہم کیے تھے، جنہیں بینک حکام نے باؤنس قرار دیا تھا۔


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM