ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.    UAE گولڈن جوبلی: گلوبل ولیج تصویری مقابلہ درہم 50,000 تک جیتنے کا موقع.   

home-add

بابر اعظمT20انٹرنیشنلز میں تیز ترین رنز1000بنانے والے کپتان بن گئے

ویب ڈیسک
30 Oct, 2021

30 اکتوبر ، 2021

ویب ڈیسک
30 Oct, 2021

30 اکتوبر ، 2021

بابر اعظمT20انٹرنیشنلز میں تیز ترین رنز1000بنانے والے کپتان بن گئے

post-title

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظمT20انٹرنیشنلز میں تیز ترین ایک ہزار رنز(1000) بنانے والے کپتان بن گئے۔ بابر اعظم نے یہ اعزاز آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں افغانستان کے خلاف میچ میں حاصل کیا۔
واضح رہے کہ بابر اعظم نے 26 اننگز میں یہ کارنامہ انجام دے کر  بھارت کے ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑ ا ہے۔ ویرات کوہلی نے بطور کپتان ایک ہزاررنز30 اننگز میں مکمل کیے تھے۔
گزشتہ شب کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے ٹی 20ورلڈ کپ کے ایک سنسنی خیز میچ میں افغانستان کو 5وکٹوں سے مات دی تھی۔ 

سنسنی خیز مقابلے کے بعد 5 وکٹوں سے شکست دی ہے۔ افغانستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر147 رنز بنائے۔ پاکستان نے 148 رنز کا ہدف بابر اعظم اور آصف علی کی شاندار بیٹنگ کی بدولت 19 اوورز میں مکمل کرلیا۔ آصف علی شاندار کارکردگی پر مین آف دی میچ قرار پائے۔
یہ بھی پڑھیں


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM