ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.   

ایشوریہ کی طبیعت ناساز۔ہسپتال میں داخل

ویب ڈیسک
11 Mar, 2022

11 مارچ ، 2022

ویب ڈیسک
11 Mar, 2022

11 مارچ ، 2022

ایشوریہ کی طبیعت ناساز۔ہسپتال میں داخل

post-title

تامل سپر اسٹار رجنی کانت کی بیٹی ایشوریہ نے سوشل میڈیا پر مداحوں کو اطلاع دی کہ وہ بیمار ہیں۔
 بھارتی فلم میکر ایشوریہ رجنی کانت  اپنے شوہر دھنوش سے علیحدگی کے بعد اکثر سرخیوں میں رہتی ہیں، انہوں نے سوشل میڈیا پر بتایا ہے کہ وہ طبیعت کی ناسازی کے باعث ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔

فلم میکر کا چند ہفتے قبل کوویڈ 19 کا ٹیسٹ مثبت آیا تھا اور وہ ہسپتال میں داخل تھیں، اب 7 مارچ کو ایشوریہ کی طبیعت ناساز ہونے کے بعد ہسپتال منتقل کیا گیا، گزشتہ روز ایشوریہ نے اپنے انسٹاگرام  پر یہ اظہار کیا کہ وہ اپنے کام کو مِس کررہی ہیں کیونکہ وہ کوویڈ کا مثبت تجربہ کرنے کے بعد تھکاوٹ کے باعث ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔

  وہ فی الحال انکیت تیواری کی موسیقی کے ساتھ ایک البم کی ہدایت کاری  کر رہی ہیں، میوزک ویڈیو کا ٹیزر ویمن ڈے پر چار زبانوں میں لانچ کیا گیا۔


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM