ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.   

’’ ڈائنامک انٹرپرینیور آف دی ایئر 2021 ‘‘کا ایوارڈ 25 سالہ عمیر مجید کے نام

عیزہ عمران
24 Sep, 2021

24 ستمبر ، 2021

عیزہ عمران
24 Sep, 2021

24 ستمبر ، 2021

’’ ڈائنامک انٹرپرینیور آف دی ایئر 2021 ‘‘کا ایوارڈ 25 سالہ عمیر مجید کے نام

post-title

لاہور:  25  سالہ عمیر مجید پاکستان کے کم عمر ترین ’’ ڈائنامک انٹرپرینیور آف دی ایئر‘‘ کا ایوارڈ حا صل کرنے والے نوجوان بن گئے۔ 
 عمیر مجید کو صدر پاکستان جناب عارف علوی کی جانب سے ’’ ڈائنامک انٹرپرینیور آف دی ایئر 2021 ‘‘کا ایوارڈملا۔ اس تقریب کا انعقاد 20 ستمبر کو ایوان صدر میں ہوا تھا۔
  عمیر مجید نے  Datics Al نامی سافٹ وئیرکمپنی کو صرف تین سالوں میں ملٹی ملین ڈالر کے سافٹ وئیر اور پروڈکٹ ڈویلپمنٹ کے قابل بنایاہے۔ یہ ایوارڈ ان کی لیڈر شپ کو مدنظر رکھتے ہوئے دیا گیا ہے۔
اس موقع پر  عمیر مجید کا کہنا تھا کہ کوالٹی ایکسلینس ہمیشہ Datics Alکی پہلی ترجیح رہی ہے اور یہی اہم وجہ ہے کہ عالمی سطح پر اس کے قابل قدر کلائنٹس اس پر اعتماد کرتے ہیں۔

e9a676a4-7345-4004-98b8-05b1d8ec6022
 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM