ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.   

 ڈی پی او قصور کی ہدایات پرجنسی تشدد کی روک تھام کیلئے آگاہی مہم شروع

راجو شہزاد
12 Feb, 2022

12 فروری ، 2022

راجو شہزاد
12 Feb, 2022

12 فروری ، 2022

 ڈی پی او قصور کی ہدایات پرجنسی تشدد کی روک تھام کیلئے آگاہی مہم شروع

post-title

قصورڈی پی اوقصور محمد صہیب اشرف کی خصوصی ہدایات پر بچوں کو جنسی تشدد اور جنسی ہراسمنٹ سے بچاؤ کے حوالے سے آگاہی مہم کا سلسلہ جاری ہے۔
تفصیلات کے مطابق بچوں سے زیادتی کے واقعات کی روک تھام کیلئے پولیس افسران سکول اور کالجزکا وزٹ کررہے ہیں، بچوں کو گڈ ٹچ اور بیڈ ٹچ پر لیکچر دئیے جارہے ہیں، اس سلسلہ میں ایس ایچ او سٹی پھولنگر محمد جبار نے ایک نجی سکول کا وزٹ کیا اور بچوں کو لیکچر دیا۔
 انہوں نے یہ بھی  کہا کہ جنسی تشدد کی روک تھام کیلئے والدین اور اساتذہ بچوں کی تعلیمی و غیر نصابی سرگرمیوں، مختلف لوگوں کے بارے میں بچوں کی پسند اورناپسند، دوستوں کے انتخاب اور جاننے والے لوگوں کیساتھ انکے تعلقات پر گہری نظر رکھیں تاکہ بچوں میں اپنی حفاظت آپ کرنے کا جذبہ پیدا ہوسکے کیونکہ بچوں میں آگاہی دینا والدین اور اساتذہ کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔
 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM