ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.   

home-add

اسرائیلی فورسز کا جمعتہ الوداع کے روز مسجد اقصیٰ پر حملہ

ویب ڈیسک
29 Apr, 2022

29 اپریل ، 2022

ویب ڈیسک
29 Apr, 2022

29 اپریل ، 2022

اسرائیلی فورسز کا جمعتہ الوداع کے روز مسجد اقصیٰ پر حملہ

post-title

اسرائیلی فورسز نے جمعتہ الوداع کے روز بھی مسجد اقصیٰ پر حملہ کردیا جس میں متعدد فلسطینی زخمی ہوگئے۔

عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فورسز کی مسجد اقصیٰ میں کارروائی سے اب تک 42 فلسطینیوں کے زخمی ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔

فلسطینی ریڈ کریسینٹ کاکہنا ہےکہ فلسطینیوں کی بڑی تعداد جمعتہ الوداع کے سلسلے میں مسجد اقصیٰ میں موجود تھی کہ اس دوران اسرائیلی فوج مسجد کے صحن میںداخل ہو گئی، اسرائیلی فورسز کی کارروائی میں زخمی ہونے والے 22 افراد کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔

اسرائیلی فورسز کی کارروائی کےبعد فلسطینیوں نے فورسز پرپتھراؤ کردیا جس کے بعد فورسز نے تین افراد کو حراست میں بھی لے لیا۔
 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM