ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.   

آریان خان کو کروز ڈرگز کیس میں کلین چٹ مل گئی

ویب ڈیسک
02 Mar, 2022

02 مارچ ، 2022

ویب ڈیسک
02 Mar, 2022

02 مارچ ، 2022

آریان خان کو کروز ڈرگز کیس میں کلین چٹ مل گئی

post-title

بھارتی اداکارشاہ رخ کے بیٹے آریان خان کو کروز ڈرگز کیس میں کلین چٹ مل گئی ۔سازشوں کے باوجود این سی بی کو کوئی ثبوت نہیں مل سکا۔
  این سی بی نے آریان خان پر الزام لگایا تھا کہ وہ کسی بڑی سازش یا  عالمی منشیات  کے ریکٹ  کا حصہ ہیں۔  این سی بی ممبئی کی یونٹ کے الزامات کے برعکس  ایس آئی ٹی کی خصوصی تحقیقاتی ٹیم نے کہا ہے کہ ان کے پاس سے کوئی ڈرگز برآمد نہیں ہوئیں۔
 تحقیقاتی ٹیم کا کہنا ہے کہ آرین خان کی چیٹ سے یہ ظاہر نہیں ہوتا کہ وہ کسی بین الاقوامی سنڈیکیٹ کا حصہ تھے۔ ایس آئی ٹی تحقیقاتی ٹیم کا کہنا ہے  اس کے علاوہ کروز پر چھاپے کے دوران بے ضابطگیاں کی گئیں۔ چھاپے کے دوران کوئی ویڈیو ریکارڈنگ نہیں کی گئی  ۔
حقیقات کے نتائج نے سابق ڈائریکٹر سمیر وانکھیڑے  کے کردار پر سوال کھڑے کر دئیے ہیں  اس حوالے سے ان سے متعدد بار پوچھ گچھ کی جاچکی ہے۔
 ایس آئی ٹی کی این سی بی کے ڈائریکٹر جنرل ایس این پردھان کو اپنی حتمی رپورٹ پیش کرنے میں مزید چند ماہ لگ سکتے ہیں۔ 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM