ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.   

ایل پی ایل لنکا پریمیئر لیگ کا ڈرافٹ،کونسے پاکستانی کھلاڑی منتخب ہوئے؟

ویب ڈیسک
06 Jul, 2022

06 جولائی ، 2022

ویب ڈیسک
06 Jul, 2022

06 جولائی ، 2022

ایل پی ایل لنکا پریمیئر لیگ کا ڈرافٹ،کونسے پاکستانی کھلاڑی منتخب ہوئے؟

post-title

سری لنکا کی ٹی ٹوئنٹی لیگ  لنکا پریمیئر لیگ کے  تیسرے ایڈیشن کے ڈرافٹ میں کئی  پاکستانی کھلاڑیوں کو  منتخب کیا گیاہے۔

قومی کرکٹ ٹیم کے دائیں ہاتھ کے  بیٹر آصف علی کو  لنکا پریمیئر لیگ کی ٹیم کولمبو اسٹارز نے 50 ہزار ڈالرز میں پک کیا جبکہ نوجوان حیدر علی کو دمبولا جائنٹس نے 25 ہزار ڈالرز میں منتخب کیا۔

اس کے علاوہ آل راؤنڈر عماد وسیم 60ہزار اور فہیم اشرف 50 ہزار ڈالرز اعظم خان 25 ہزار اور قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کو 15 ہزار ڈالرز میں گال گلیڈی ایٹرز نے پک کیا۔

اس کے علاوہ عثمان شنواری کو کینڈی فیلکنز نے 15ہزار ڈالرز جبکہ جافنا کنگز نے نوجوان شاہنواز دھانی کو 25 ہزار اور شعیب ملک کو 40 ہزار ڈالرز میں منتخب کیا۔

نکا پریمیئر لیگ کا تیسرا ایڈیشن 31 جولائی سے شروع ہورہا ہے جو 21 اگست تک جاری رہے  گا۔
 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM