ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.   

گڑھی خیرو: زرعی پانی کی قلت، مہنگائی کیخلاف شٹرڈاؤن ہڑتال

ویب ڈیسک
06 Jul, 2022

06 جولائی ، 2022

ویب ڈیسک
06 Jul, 2022

06 جولائی ، 2022

گڑھی خیرو: زرعی پانی کی قلت، مہنگائی کیخلاف شٹرڈاؤن ہڑتال

گڑھی خیرو شہر کے کاروباری مراکز مکمل بند، آبادگاروں کا پریس کلب کے باہر احتجاج۔

  آبادکارو ں کے مطابق گڑھی خیرو زرعی لہاذ سے سندھ کی ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھنے کے باوجود زرعی پانی کی قلت کا سامناکر رہا ہے

  ہنما زمیندار ایسوسیشن کے متابق  گڑھی خیرو کومئی میں ملنا والا زرعی پانی اب تک فراہم نہیں کیا گیا پانی کی مسلسل قلت کی وجہ سے ہزاروں ایکڑ زرعی زمینیں بنجر ہو چکی ہیں۔

 شہریوں کا کہنا ہے کہ بڑہتی ہوئی مہنگائی نے عام عوام کی کمر توڑ دی ہے،مہنگائی میں اضافے سے ہر طبقے کے افراد متاثر ہوچکے ہیں۔

 شہریوں کا مطالبہ ہے کہجلد از جلد زرعی پانی کی فراہمی کو یقینی بنایا  جائےاور مہنگائی پر کنٹرول کیا جائے


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM