ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.   

لاہور:سی ٹی او کا ڈرائیونگ لائسنس سنٹر کا وزٹ

ویب ڈیسک
07 Jul, 2022

07 جولائی ، 2022

ویب ڈیسک
07 Jul, 2022

07 جولائی ، 2022

لاہور:سی ٹی او کا ڈرائیونگ لائسنس سنٹر کا وزٹ

post-title

سی ٹی او لاہور منتظر مہدی کا ڈیفنس ڈرائیونگ ٹیسٹنگ سنٹر کا اچانک دورہ، سی ٹی او لاہور نے ڈرائیونگ سنٹر میں مختلف مراحل اور سہولیات کا جائزہ لیا، سی ٹی او لاہور منتظر مہدی نے لائسنس اور ٹکٹوں کا ریکارڈ چیک کیا۔

منتظر مہدی نے ڈرائیونگ لائسنس کےلئے آنے والے شہریوں سے سہولیات بارے استفسار کیا۔

نامناسب انتظامات اور رش پر انچارج ٹیسٹنگ سینٹر کی سرزنش

ڈی ایس پی لائسنسنگ کامل علی کو فوری ٹیسٹنگ سینٹر وزٹ کرنے کا حکم،  لائسنسنگ سنٹرز میں میرٹ اور شفافیت کو یقینی بنایا جائے۔

سی ٹی او لاہور کا کہنا تھا کہ کرپشن کی شکایت پر اہلکار سمیت متعلقہ انچارج جوابدہ ہوگا، ڈرائیونگ ٹیسٹ کےلئے آنے والے تمام شہریوں کی ٹیسٹنگ ویڈیوز محفوظ رکھی جائے۔

تمام ڈرائیونگ سنٹرز میں خواتین اور سنئیر سٹیزنز کو ترجیحی دینے کا حکم۔

رواں سال 03 لاکھ سے زائد شہریوں کو لائسنس سروسز دی گئیں، شہریوں کی سہولت اور آسانی کےلئے 06 ٹیسٹنگ سینٹر اور 22 لرنر بوتھ قائم کئے گئے ہیں۔
 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM