ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.    UAE گولڈن جوبلی: گلوبل ولیج تصویری مقابلہ درہم 50,000 تک جیتنے کا موقع.   

home-add

اوتھل :کراچی سے کوئٹہ جانیوالی مسافر کوچ کو حادثہ,4افراد جاں بحق

ویب ڈیسک
12 May, 2022

12 مئی ، 2022

ویب ڈیسک
12 May, 2022

12 مئی ، 2022

اوتھل :کراچی سے کوئٹہ جانیوالی مسافر کوچ کو حادثہ,4افراد جاں بحق

post-title

 اوتھل(اے پی این این)  کراچی سے کوئٹہ جانیوالی مسافر کوچ مخالف سمت سے آنیوالی کار سے ٹکرا گئی چار افراد جاں بحق جبکہ چار افراد ز خمی ہوگئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق حادثے میں دو افراد کوچ سوار اور دو افراد کار سوار جاں بحق ہوئے جاں بحق افراد میں ایک خاتون دوبچوں سمیت چار افراد شامل ہیں جبکہ چار افراد زخمی ہوگئے

 نعشوں و زخمیوں کو فوری طور پر بیلہ ہسپتال منتقل کردیا گیا ، چاروں زخمیوں کی حالت تشویش ناک بتائی جارہی ہے جنہیں کراچی منتقل کردیا گیا ہے جبکہ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا ہے۔

 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM