ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.    UAE گولڈن جوبلی: گلوبل ولیج تصویری مقابلہ درہم 50,000 تک جیتنے کا موقع.   

home-add

انسٹاگرام صارفین کیلئے خوشخبری ۔نیا فیچر متعارف کرا دیا

ویب ڈیسک
17 Dec, 2021

17 دسمبر ، 2021

ویب ڈیسک
17 Dec, 2021

17 دسمبر ، 2021

انسٹاگرام صارفین کیلئے خوشخبری ۔نیا فیچر متعارف کرا دیا

post-title

مقبول فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام  ویڈیو اسٹوریز کے دورانیے میں تبدیلی کررہا ہے جس سے انسٹاٖگرام صارفین جلد ہی 60 سیکنڈز سے زیادہ کی ویڈیو اسٹوری بغیر کسی تقیسم کے اپ لوڈ کرسکیں گے۔
رپورٹس کے مطابق انسٹاگرام  نے فی الحال اس فیچر کو چند صارفین کے ذریعے چیک کیا ہے لیکن امید کی جارہی ہے کہ  جلد ہی تمام صارفین اس تبدیلی سے فائدہ اٹھا سکیں گے۔
واضح رہے کہ فی الحال اگر کوئی صارف 15 سیکنڈز سے زیادہ طویل ویڈیوریکارڈ یا اپ لوڈ کرتا ہے، تو وہ خود بخود متعدد مختلف اسٹوریز میں تقسیم ہو جاتی ہے،تاہم انسٹاگرام جلد ہی اپنے صارفین کو 60 سیکنڈز سے زیادہ کی ویڈیو اسٹوریز اپ لوڈ کرنے کا آپشن فراہم کرنے والا ہے۔
اس کے علاوہ فوٹو شیئرنگ پلیٹ فارم اسٹوریز کو پوسٹ کرنے کے لیے ایک بہتر انٹرفیس کی بھی آزمائش کررہا ہے جس سے پوسٹ میں دوسرے اکاؤنٹس کو ٹیگ کرنا اور اپنی لوکیشن (مقام ) کو شامل کرنا آسان ہوجائے گا۔
 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM