مگر کوئی من چلا چور خود ان کی بی ایم ڈبلیو چرا کر لے گیا۔دلچسپ بات یہ ہے کہ یہ گاڑی ان کی مشہور زمانہ فلم مشن امپوسبل سیریز کی ساتویں فلم کی عکس بندی کے دوران چوری ہوئی
اٹلی میں شدید بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے۔
اٹلی کے شمال مغربی علاقوں میں ہونے والی شدید بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے معمولات زندگی درہم برہم ہو گئے، معروف جھیل کومو کے ارد گرد بڑی تباہی ہوئی، سیکڑوں افراد کو ریسکیو کیا گیا۔
لینڈ سلائیڈنگ سے درجنوں گھر وں کو نقصان پہنچا، متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔